کھرمنگ ( پ۔ر) خاتون پر تشدد کرنے والے افراد کی گرفتاری کے لیے شروع ہوچکا ہے وہ کسی رعایت کے مستحق نہیں ہر حال میں گرفتار ہوں گے ان خیالات کا اظہار ایس پی کھرمنگ شبیر احمد نے کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے ڈی آئی جی بلتستان رینج طفیل احمد میر کی ہدایات کی روشنی پولیس نے فوری طور کاروائی شروع کی ہے۔ پولیس خاتون پر تشدد کرنے والوں کو جلد سے جلد گرفتا کرنے کے ساتھ آج ہی فریقین کو پابند ضمانت بنائیں گے۔ انہوں نے کہا ہے پولیس اپنا کام شروع سے کررہی ہے دونوں طرف سے گرفتاریاں بھی عمل میں لائی جا چکی ہیں جبکہ تین ایف آئی آر بھی درج کی گئی ہیں۔ ایس پی کھرمنگ نے کہا ہے قانون شکنی کے مرتکب افراد ہر حال میں قانون کے شکنجے میں آئیں گے۔
خاتون پر تشدد کرنے والے افراد کے خلاف سخت کاروائی کرنے کیلئے حکمت عملی تیار کرلیا ایس پی کھرمنگ شبیر احمد
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا