گلگت (پریس ریلیز) بجلی بل ریکوری کے لیے تمام اپشنز زیر غور ہیں۔ برقیات کے ملازمین کی تنخواہوں ۔پروموشنز اور پے انکریمنٹ ریکوری سے مشروط کررہے ہیں۔ سیکریٹری برقیات نجیب عالم۔
پبلک ریلیشن افس (تعلقات عامہ) واٹر اینڈ پاور سیکریٹریٹ سے جاری پریس نوٹ کے مطابق چیف منسٹر افس سے موصولNo.SO(I&C) لیٹر -3 (1) 2020 تاریخ 17جون کے مطابق بجلی کے بلاط کی مد میں بقایا جات روینیو ریکوری کے بارے میں خصوصی احکامات جاری کیے گیے ہیں ترجمان محکمہ برقیات کی جانب سے تفصیلات کے مطابق چیف منسٹر کے احکامات کی روشنی میں سیکریٹری برقیات نے تمام ایگزیکٹیو انجینیرز کو مراسلہ جاری کرتے ہوے کہا ہے کہ بجلی بل کی مد میں بقایاجات کی ریکوری کے سلسلے میں تمام بلنگ کلرکس۔میٹر ریڈرز۔ سب انجینیرز اور متعلقہ اسیسٹنٹ ایگزیکٹیو انجینیرز اپنے ٹارگٹس کے حصول کو یقینی بنایں۔ گورنمینٹ بجلی بل کے ریوینیو کو حاصل نہ کرنے والے متعلقہ زمہ داروں کے خلاف سخت قانونی کاروای عمل میں لای جارہی ہے اپنے ٹارگٹس سے 80% سے کم پروگریس دکھانے والے ملازمین کو حاصل گورنمینٹ صحولیات تنخواہ۔ انکرینمیٹ اور پروموشنز کو کو بند کیا جایگا۔ لیہزا تمام متعلقہ زمہ دار اپنی ریونیو پروگریس کو 90% سے زاید کو یقینی بنایں۔ ترجمان کے مطابق تمام ایگزیکٹیو انجینیز کو متنبح کیا گیا ہے کہ وہ بجلی بل ریونیو کو روزانہ کی بنیاد پہ واٹر پاور سیکریٹریٹ کو ارسال کریں تاکہ چیف منسٹر کے احکامات کے مطابق سی ایم سیکریٹریٹ کو بروقت اگاہ رکھا جاسکے۔
گلگت بلتستان میں بجلی بل ریکوری کے لیے ہنگامی بنیادوں ہر اقدامات اٹھائے کا فیصلہ کرلیا سیکرٹری برقیات نجیب عالم
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا