عوامی بیداری تحریک گلگت بلتستان نے لداخ کرگل روڈ کھولنے کا مطالبہ کردیا اور شہید وطن سید حیدر شاہ رضوی کی برسی منانے اور کئی اہم ایشو پر اجلاس میں گفتگو

0 0

سکردو۔(ب ر) عوامی بیداری پارٹی گلگت بلتستان کے زیر اہتمام ایک اہم اجلاس زیر منقد کیا گیا اجلاس میں کارکنوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی اجلاس میں شہید وطن حیدر شاہ رضوی کی برسی کے سلسلے میں تعزیتی ریفرنس و گلگت بلتستان کے موجود مسایل پر کنونشن منعقد کرنے پر متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چیرمین عوامی بیداری پارٹی محمد شریف خان نے کہا رمضان مبارک میں بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے حکومت اقدامات کرے سکردو گلگت روڈ کی تمیر کو بہتر انداز میں کیا جائے اور ٹنلز بنائے جائے گلگت بلتستان میں بنے والے نیشنل پارکوں میں مقامی عوام کو سہولت فراہم کیے جائے اور مقامی افراد کو نیشنل پارکوں نوکریوں سمیت معاوضہ دینے کا بندوبست کیاجائے انہوں نے مذید کہا کی وزیراعظم پاکستان کی طرف سے گلگت بلتستان کو دیے جانے ولے پیکجز کو کرپشن کی نظر ہونے سے بچانے کے لیے چیک اینڈ بلنس کے عمل کو یقینی بنایا جائے ماضی کے تمام ترقیاتی منصوبے سخت نگرانی نہ ہونے کی وجہ سے گرپشن کی نظر ہو گیے لہذا چیک اینڈ پلنس کا نظام درست کرنے کے لیے علاقی سطح پر کمٹیاں تسکين دی جائے۔گلگت بلتستان کی اسمبلی قرداد کو مد نظر رکھتے ہوئے جلد عبوری صوبہ کا اعلان کیا جائے گلگت بلتستان میں بیروانی ایجنڈوں پر کام کرنے والے اور خطے میں مذہبی منفرت پھلانے والوں پر سخت سے سخت قانونی قاروئی عمل میں لائی جائے۔گلگت بلتستان سے بے روزگاری کے خاتمے کے لیے ڑریزام اور پروٹ سیکڑ کو فوکس کیا جائے گرگل لداخ سرحدوں کو کھولا جائے تاکہ کرگل لداخ کے عوام کی خواہش کو مد نظر رکھتے ہوئے کرگل لداخ کو گلگت بلتستان اور پاکستان کا حصہ بنانے میں مثبت اقدامات عوامی سطح پر اٹھائے جا سکے

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website