بی ایس ایف کا ممبر صوبائی اسمبلی اکبر رجائی سے ملاقات کرگل لداخ روڈ کھولنے کیلئے قرارداد جمع کرنے پر خراج تحسین پیش کیا

0 0

کراچی (پ ر) بی ایس ایف کے مرکزی کابینہ کی رکن جی بی اسمبلی شیخ اکبر رجائی صاحب سے ملاقات۔

بی ایس ایف کابینہ نےجناب اکبر رجائی صاحب کو کرگل سکردو روڈ کھولنے کے لیے قرارداد پیش کرنے پر خراج تحسین پیش کیا۔

 

بی ایس ایف کی جانب سے درج ذیل مطالبات پیش کئے گئے۔

 

۱۔بلتستان میں میرٹ کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لیا جائے۔

۲۔گلگت سکردو روڈ پر ٹنلز کی تعمیر کے لیے آواز بلند کیا جائے۔

۳۔پاکستان کی یو نیورسٹیز میں نومینیشن کے لیے دفاتر گلگت کے ساتھ سکردو میں بھی کھولے جائیں تاکہ طلبا کے لیے آسانی ہو۔

۴۔چونکہ گلگت بلتستان مسئلہ کشمیر کا فریق ہے لہذاگلگت بلتستان میں سٹیٹ سبجیکٹ رول کی بحالی کے لیے اسمبلی میں قرارداد پیش کی جائے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website