گلگت میں یوم حسینؑ کا عظیم الشان پروگرام، تمام مکاتب فکر کے اکابرین نے شرکت کے اتحاد بین المسالک کا عملی مظاہرہ کیا۔

0 0

گلگت( تحریر نیوز) خطیب امامیہ جامع مسجد آغا راحت الحسینی کی کال پر سٹی پارک میں یوم حسینؑ کا عظیم الشان پروگرام منعقد کیا جس میں میں مکتب اہلسنت کے علماء اور اسماعیلی کونسل کے الواعظین سمیت شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے مختلف اکابرین نے کثیر تعداد میں شرکت کے اتحاد بین المسلمین کا عملی مظاہرہ کیا۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website