گلگت (ٹی این این) ضلع غذر سے تیسری بار رکن گلگت بلتستان اسمبلی منتخب ہونے والے بالاورستان نیشنل فرنٹ چیرمین نواز خان ناجی نے انکی جماعت کا پی ڈی ایم گلگت بلتستان میں شمولیت کے حوالے سے واضح موقف دے دیا. سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر اپنے ایک پیغام میں انکا کہنا تھا کہ وہ اپوزیشن میں ہے لہذا اپوزیشن جماعتوں سے بات کریگی یہاں پی ڈی ایم کا حوالہ کہاں سے آیا ؟. ان کا کہنا تھا مسلہ گلگت بلتستان کے تناظر میں ہماری دوسری جماعتوں میں دلچسپی ہے لیکن اسلام آباد کے تخت پہ کون بیٹھے ہیں ہمیں اس سے کوئی غرض نہیں۔ ہم اپوزیشن کو گلگت بلتستان اسمبلی میں متحد اور فعال رکھنے کیلئے اپنی کوشش جاری رکھیں گے.
قوم پرست رہنما نواز خان ناجی کا PDM میں شمولیت کے حوالے سے دو ٹوک موقف آگیا.
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا