گلگت(نامہ نگار) تحریک انصاف کے رہنما فاروق احمد نے وزیر اعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کے لئے جوٹیال تھانے میں درخواست دے دی.اُن کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ نے بغاوت کا اعلان کرکے ملک عزیز کے ساتھ غداری اور مودی کے حمایت کی ہے.جس کی گلگت بلتستان کی عوام بھرپور مزمت کرتے ہیں ہر محاز پر قانونی جنگ لڑینگے اور ثابت کرینگے کہ یہ موقف جی بی کے عوام کا نہیں ہے بلکہ مودی کے یاروں کا ہے.حفیظ الرحمن ملک میں انتشار پھیلانا چاہتا ہے مگر اس کی سازش کو ناکام بنائینگے.یاد رہے اس سے پہلے خود وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان میں قومی حقوق کیلئے آواز بلند کرنے والوں کے خلاف یہی حربہ مسلسل استعمال کرتے رہے ہیں جسکا آج خود کو سامنا کرنا پڑھ رہا ہے۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا