کھرمنگ میں معصوم بچی کے ساتھ ریپ کرنے والے مجرم کو تینتیس سال قید اور ڈھائی لاکھ جرمانے کی سزا۔

0 0

گلگت( نامہ نگار )انسداد دہشت گردی کی عدالت نے کھرمنگ میں ریپ کیس میں ملوث مجرم کو 33 سال قید کی سزا اور ڈھائی لاکھ جرمانہ عائد کردیا.یہ واقعہ جنوری 2017 کو کھرمنگ میں ایک نابالغ بچی کے ساتھ پیش آیا تھا

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website