نگر( پ ر) ویسے تو گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں کہیں ڈاکٹر نہ ہونے کی شکایت تو کہیں ادویات کی عدم دستیابی معمول کی بات ہے۔ لیکن اس مسلے کو لیکر نگر خاص نے عوام اپنے غصے پر قابو نہیں رکھا پایا اور سڑکوں پر نکل آئے۔ عوام کا کہنا تھا کہ نگر کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کسی بھی صورت قبول نہیں اگر ڈاکٹر تعینات نہیں کئے گئے تو کے کے ایچ پر دھرنا دینگے۔ اس احتجاج کے بعد حکومت نے تین کا مہلت مانگا ہے اب دیکھنا یہ ہے کہ حکومت ہمیشہ کی طرح صرف وعدے ہی کرتے ہیں یا عوامی مسائل پر بھی توجہ دینے کی کوشش کرتے ہیں۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا