کلعدم سپاہ صحابہ کے زیر اہتمام ضلع دیامر چلاس میں عظمت صحابہ ریلی، ناموس صحابہ پر کٹ مرنے کا عزم۔

0 0

چلاس (نامہ نگار خصوصی) کعلدم سپاہ صحابہ(متحدہ دینی محاذ) کے زیر اہتمام ضلع دیامر کے شہر چلاس عظمت صحابہ و اہل بیت ریلی نکالی گئی جس ضلع دیامر کے مختلف علاقوں سے ہزاروں کی تعداد میں لوگوں کی شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق عظمت صحابہ رضی اللہ عنہ اور اہلبیت ریلی زیرو پوائنٹ سے صدیق اکبر چوک تک نکالی گئی جو بعد میں جلسہ عام میں تبدیل ہوگیا اور ہر طرف اللہ اکبر کی صدائیں بلند ہوئی۔جلسے سے ضلع دیامر کے مختلف سیاسی شخصیات اور علمائے کرام نے خطاب کیا اور
ناموس صحابہ پر کٹ مرنے کے عزم کا اظہارِ کیا اور بابا جان اور ان کے ساتھیوں کی رہائی کا مطالبہ بھی پیش کیا.

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website