گلگت (ٹی این این) گلگت بلتستان کے سوشل ایکٹوسٹ حفیظ گلگتی نے تحریر نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بابا جان اور دیگر اسیران رہائی کے لئیے تمام باشندگان گلگت بلتستان کو یک آواز ہونا پڑے گا مشترکہ جدوجہد کا آغاز کرنا چاہئے۔
بابا جان کے معاملے میں منافقت سے باہر انا ہوگااور بابا جان محب گلگت بلتستان تھے اور گلگت بلتستان کے درد کو لیکر میدان میں نکلے مگر افسوس گلگت بلتستان میں کالا قانون ATA لگا کر سلاخوں میں پابند کیا مگر اب یہ وقت کی اہم ضرورت پاکستان کے قانون نافذ کرنے والے ادارے اگر بابا جان غدار ہے تو عبدالحمید کیسے محب وطن ہوسکتا؟ اور عبدالحمید سے بند کمرے پریس کانفرنس کروا کر محب وطن کے سرٹیفیکٹ دینا اور بابا جان اصل محب وطن ہے اس کو سلاخوں میں بند کرنا یہ دوغلی پالیسی اب نہیں چلنے والی لھذاء بابا جان کو راہا کیا جائیں
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا