قیمتی سرکاری گاڑی پر غیر قانونی قبضہ، سابق وزیر اعلیٰ حفیظ الرحمن کو نوٹس جاری.

0 0

گلگت ( ٹی این این) سابق وزیر اعلیٰ حافظ حفیظ الرحمٰن کا چوری منظر عام پر آگیا. تفصیلات کے مطابق ان کے زیر استعمال سرکاری گاڑی فارچنر جی ایل ٹی 1-6 جو محکمہ جنگلات کی ملیکت تھی لیکن سابق وزیر جنگلات عمران وکیل نے اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے حفیظ الرحمن کو گفٹ کردی تھی، جس کی واپسی کیلئے محکمہ جنگلات 5 اگست کو سیکشن آفیسر اعجاز حیدر کے زریعے ایک نوٹس جاری کیا ہے جس کے مطابق محکمہ جنگلات کی گاڑی آپکے پاس غیر قانونی طور زیر استعمال ہیں اور 5 جولائی کو ہزارہ موٹروے پر حادثہ پیش آیا. جاری نوٹس کے مطابق حفیظ سے محکمہ جنگلات نے فون کے زریعے گاڑی واپس کرنے کا کہا تھا لیکن انہوں نے ایسا نہیں کیا، لہذا نوٹس کے زریعے اطلاع دی جاتی ہے کہ سرکاری کو فوری طور تین کے اندر واپس کیا جائے.
گاڑی واپسی کے حوالے سے محکمہ جنگلات کی طرف سے اطلاع نہیں لیکن سوشل میڈیا پر سابق وزیر اعلیٰ اس وقت، جب الیکشن قریب ہے اور پارٹی کے اہم لوگ پارٹی کو خیر باد کہہ کر دیگر پارٹیوں میں شمولیت اختیار کر ریا ہے اور ایسے موقع پر حفیظ الرحمن کی چوری پکڑا جانا مسلم لیگ ن کے حکومت پر لگنے والے کرپشن کے سنگین الزامات کو مزید تقویت مل رہی ہے اور قاری حفیظ عوامی حلقوں کی جانب سے شدیدتنقید کی جاری ہے.

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %