.چلاس(ٹی این این) چلاس حلقہ جی بی ایل اے 16 دیامر 2 سے اس وقت پاکستان تحریک انصاف کی ٹکٹ کے لئے تین امیدوار ہے اور جبکہ حاجی عبدالعزیز کا تعلق سونیوال قبائل سے اور متفقہ واحد امیدوار ہے اسلئے انکا ووٹ بنک سب سے زیادہ ہے.
اسی بنیاد پارٹی ٹکٹ کے لئے سب سے مظبوط اور فیورٹ بن گیا ہے.باقی دونوں پی ٹی ائی ٹکٹ کے امیداوار بٹو خیل سے ہے جبکہ ن لیگ اور پی پی پی اور تین آزاد امیداوار بٹو خیل قبائل سے الیکش لڑ رہا ہے اور سونیوال قبائل کا ایک ہی امیدوار میدان میں ہے جس وجہ سے سارا ووت بنک اور سابقہ نتائج کی بنیاد پے پی ٹی ائی ٹکٹ کے لئے موزوں ہے
2009 کے الیکشن میں حاجی عبدالعزیز نے آذاد حیثیت سے الیکشن لڑا جس میں انہوں نے دوسری پوزیشن حاصل کی اور اور دوسری بار 2015 میں حاجی عبدالعزیز معمولی فرق سے ہارے جبکہ عتیق اللہ 2009 میں چٹھی پوزیشن اور 2015 میں پانچویں پوزیشن پے رہا ہے.
دلچسپ بات یہ ہے کہ عتیق اللہ کا تعلق بٹوخیل قبائل سے ہے جن سے 4 اور امیدوار الیکشن میں حصہ لے رہے محمد انور ن لیگ سے جو جانباز مرحوم کا جانشین ہے عطاء اللہ آذاد امیدوار ولی ایڈوکیٹ پیپلز پارٹی سے اور میرا جان اسی طرح بٹوخیل ووٹ پانچ امیدواروں میں تقسیم ہوگا.
چلاس بٹوخیل قبائل اور سونیوال قبائل کے درمیان کانٹے کا مقابلے کے ساتھ پی ٹی ائی ٹکٹ کیلئے حاجی عبدالعزیز کتنا فیورٹ ہے: تحریر نیوز نے پتہ کرلیا تفصیلات جاننے کیلئے لنک کلک کریں
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا