بلتستان یونین اف جرنلسٹس کا اہم اجلاس کے بعد چاروں ضلعے کے عامل صحافیوں کے لئے خوشخبری سنا دی

0 0

سکردو(پریس ریلیز)یوینن آف جرنلسٹس بلتستان ڈویژن کا ایک اہم اجلاس یونین آف جرنلسٹس بلتستان کے صدر و، سینئر نائب صدر گلگت بلتستان یونین آف جرنلسٹس وزیر مظفر حسین کے زیر صدارت منعقد ہوا۔اجلاس میں متفقہ، طور پر تمام اضلاع کے عامل صحافیوں کو یونین آف جرنلسٹس بلتستان میں نمائندگی دیتے ہوئے یونین کو توسیع، دینے کا فیصلہ کیا گیا۔یونین کے اجلاس میں، فیصلہ کیا گیاکہ وزیر مظفر حسین نئے الیکشن تک یونین کے صدر رہیں، گے جبکہ شکور، عبداللہ، جنرل سکرٹیری ہوں گے۔سینئر نائب صدر کی زمہ داریاں سینئر صحافی محمد علی انجم اور محمد علی عالم کو سونپ دی گئی۔عابد شگری یونین آف، جرنلسٹس بلتستان ڈویژن، کے نائب صدر ہونگے۔سرور سکندر کو کھرمنگ سے یونین کے نائب صدر ہونگے۔مہدی علی اکمل سکرٹیری نشر و، اشاعت ہونگے۔اجلاس میں یونین کو، فعال او، مربوط بنانے کے لیے کئی تجاویز زیر غورلائی، گئیں۔اور اہم فیصلے کیے گئے نئی کابینہ یونین کے آئین کی تشکیل کے لیے بھی جلد اقدام کرے گی۔آئین سازی کے بعدنئے الیکشن کا انعقاد کیا جائے گا۔اجلاس میں، نامزد کابینہ 45 روز میں آئین کا، مسودہ تیار، کرکے منظوری کے پیش کرنے کی پابند ہو گی۔آئین کی منظوری، کے بعد ممبر شب کوحتمی شکل، دی جائے گی۔اجلاس میں، گانچھے، سےمحمد علی عالم، شگر سے، عابد، شگری کھرمنگ سے، سرور سکندر اور بنی علی رضا نے بھی شرکت کی ۔اور، تجاویز، دیں انہوں نے یونین کی توسیع کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ یونین کی توسیع سے بلتستان بھر کے صحافیوں، کے لیے بہترین فورم میسر آئے گا۔اجلاس میں کررونا کے خلاف جنگ میں صف اول پہ کھڑے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف کو سلام پیش کیا گیا اور صحافیوں کے ساتھ خصوصی تعاون پر ضلعی انتظامیہ اور ایس ایس پی کا شکریہ ادا کیا گیا جبکہ کرونا ایشو کے دوران شاندار خدامات ادا کرنے والے تمام اداروں کو داد و تحسین پیش کیا گیا

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website