صوبائی وزیر پلاننگ اقبال حسن نے اپنے بھائی کے ہاتھوں اپنا سرکاری گاڑی کو نقصان پہنچایا ۔جانئے کیلئے لنک کلک کریں

0 0

سکردو (کرائم رپورٹر) ضلع کھرمنگ سے رکن گلگت بلتستان اسمبلی اورصوبائی وزیر پلاننگ  اقبال حسن کی سرکاری گاڑی  بھائی ہاتھوں حادثے کا شکار،سکردو تھانہ میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج . تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اقبال حسن کے بھائی کے پاس غیر قانونی طور ایک سرکاری گاڑی زیر استعمال تھے.

ذرائع کے مطابق اقبال حسن کا مرتضیٰ نامی بھائی اسوہ سکول سکروو میں ایک ٹیچر ہے اور اسی سرکاری گاڑی سے ڈراٸیوینگ سیکھنے کے بعد اسی سرکاری گاڑی کو عیاشیوں کے لیے استعمال کرتا تھا جو آج گمبہ سکردو سے سکردو جاتے ہوئے دیوار سے ٹکرا دیا.

گاڑی حادثے کا شکار ہونے کے بعد انہوں نے انتظامیہ کے نظروں سے بچنے کے گاڑی کے دونوں نمبر پلیٹ اتار کر گاڑی دیا لیکن گمبہ سکردو اطلاع ملتے ہی کاروائی کرکے ایس ایچ او غلام علی نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔بتایا جاتا ہے کہ ملزم کی رہائی کیلئے اقبال حسن کی جانب سے پولیس پر دباو ڈالا جارہا ہے.

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website