خستہ حال سڑکیں ٹریفک پولیس کی نااہلی اور ناقص انتظامات، شاہراہ قراقرم پر ٹریفک جام معمول بن گئی۔

0 0

چلاس (شہاب الدین غوری) شاہراہ قراقرم خستہ حال گل فلنگ اسٹیشن سے شنگریلا ہوٹل تک غلط پارکنگ کی وجہ سے ٹریفک جام معمول بن گی جس کی وجہ سے راولپنڈی سے گلگت بلتستان چلنے والی اور لوکل ٹرانسپورٹرز کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ ٹریفک پولیس کو چاہئے کہ وہ غیرقانونی پارکنگ کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیں تاکہ ٹریفک کی روانی متاثر نہ ہو ۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website