گانچھے (تحریر نیوز) ڈسٹرک ہسپتال خپلو میں صحت کے حوالے سے ناکافی سہولیات اور ڈاکٹرز نہ ہونے کی وجہ سے عوام پریشان ہیں لیکن محکمہ صحت کو کوئی فکر نہیں۔ پریشان عوام وزیر اعلی سے مطالبہ ہے کہ ڈسٹرکٹ ہسپتال خپلو میں ڈاکٹروں کو شدید بحران کرنے کیلئے کردار ادا کریں،عوام کا کہنا تھا کہ ڈاکٹروں کی تعیناتی کے حوالے چیف سیکرٹری نے بھی وعدہ بھی وفا نہ کیا اورہسپتال ضرورت کی مطابق اسپیشلٹ تعینات کرنے کے بجائے گنتی کے ڈاکٹروں کا تبادلہ کرکیا جارہا ہے، ضلع کے واحد چائلیٹ سپیشلسٹ کا تبادلہ ہو کے ایک ہفتہ گزر گیا حسب روایت متبادل نہ پہنچ سکا ۔ لہذا وزیر اعلیٰ اس مسلے کی حل کیلئے فوری طور پر نوٹس لیں اگر ایسا نہیں کرسکتے تو اس عالی شان عمارت کو ہوٹل کا درجہ دیکر سیاحوں کیلئے مختص کریں تاکہ خطے میں سیاحت کو فروغ مل سکے۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا