سکردو( پ،ر) سکردو انتطامیہ نے حسین آباد کے پہاڑی علاقے میں موجود مسلک کے نوربخشی کے مذہبی رہنما بوا فقیر کے ایک خاص مرید مرحوم بوا آذاد اور اُنکے خاندان کے دیگر افراد کے مقبرے کو مسمار کرنا دراصل بلتستان میں بدامنی پیدا کرنے کی ایک حکومتی سازش ہے۔ عوامی حلقوں کا کہنا ہے کیونکہ اس وقت قومی حقوق کی حصول کیلئےبلتستان بیدار نظر آتا ہے اور حکومت نے ہمشیہ کی طرح اس بار بھی عوامی آواز کو سازشوں کے ذریعے دبانے کی ناکام کوششوں میں مصروف ہیں جسے کسی بھی صورت کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا