گلگت ( تحریر نیوز) وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے گلگت شہر میں جاری مختلف تعمیراتی اور روڈ میٹلنگ منصوبوں کے اچانک دورہ کیا ، اُنہوں نے پارک لنک روڈ تا بابر روڈ کے دورے کے موقع پر بروقت اور معیاری کام کرنے پر کنٹریکٹر کی تعریف کی اورکام چور ٹھیکیداروں کے خلاف ایکشن لینے کا وعدہ کیا۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ تعمیراتی کام کے حوالے سے موصول ہونے والے شکایات کا جائزہ لیا جارہا ہے اور ہر منصوبے کا خود دورہ کروںگا غیر معیاری اور غیر تسلی بخش کام کرنے والوں کو کڑی سزادی جائے گی۔
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا