گلگت بلتستان کو ملک کے دیگر شہریوں کی طرح کے تمام سیاسی،معاشی اور آئینی حقوق دئیے جائیں. انٹرنیشنل لائرز کانفرنس کا متفقہ اعلامیہ

0 0

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) گلگت بلتستان کو ملک کے دیگر شہریوں کی طرح کے تمام سیاسی،معاشی اور آئینی حقوق دئیے جائیں. اور پاکستان بار کونسل اور بین الاصوبائی بار کونسلز کمیٹی پاکستان اس کے حصول کے لیےگلگت بلتستان بار کونسل کے ساتھ ملکر اپنا بھرپور  کردار ادا کر ینگے۔ یہ قرارداد لاہور کے مقامی ہوٹل میں انٹرنیشنل لائرز کانفرنس میں متفقہ طور پر منظور کی گئی. جس میں پاکستان کی تمام صوبوں کی بار کونسلز کے علاوہ ترکی اور سری لنکا کی بار کونسلز کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website