چلاس ( تحریر نیوز ) سئینر صحافی رشید ارشد کو قتل کی دھمکی قابل مذمت ہے دیامر پریس کلب حکومت سے مطالبہ کرتی ہے کہ وہ دھمکیاں دینے والے ملزمان کا سراغ لگائیں دیامر پریس کلب کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں پریس کلب کے تمام ممبران نے شرکت کی اور حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صحافیوں کی تحفظ کے لئے اقدامات کریں ۔
Tags: صحافی ،دھمکی،اسلام آباد
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا