ورلڈ کپ میں ما یوس کن کا رکر دگی، کرکٹ بورڈنے اہم عہدے داروں کو ہٹانے کا فیصلہ کرلیا۔

0 0

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /ٹی این این) ورلڈ کپ میں ما یوس کن کا رکر دگی کے بعد پا کستان کر کٹ بورڈ نے سلیکشن کمیٹی سمیت ہیڈ کو چ بیٹنگ کو چ اور بولنگ کو چ کو فارغ کر نے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلا ت کے مطابق پا کستان کر کٹ بورڈ نے انضما م الحق کی سربراہی میں کا م کر نے والی سلیکشن کمیٹی کو فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اس بار سلیکشن کمیٹی کے معاہد ے میں توسیع نہ کر نے کا فیصلہ کیا گیا۔ ہیڈ کو چ مکی آرتھر بیٹنگ کوچ گرانٹ فلا ور اور بولنگ کو چ اظہر محمو د کو بھی فارغ کرنے کا امکا ن ہے تاہم ان کے کنٹرکٹ میں توسیع کا فیصلہ ایم ڈی وسیم خان ااور چیئرمین کرکٹ بورڈ شہر یا ر آفریدی کر یں گے۔ پی سی بی سرفراز کو ون ڈے اور ٹیسٹ کی کپتانی سے ہٹا کر نئے کپتان کی تقرری پر غور کررہی ہے مگر سرفراز آہیندہ سال ٹی 20ورلڈ کپ تک ٹی 20کے کپتان رہیگے جبکہ ون ڈے اور ٹیسٹ کی الگ الگ ٹیم بنا نے پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔ پی سی بی کر کٹ کمیٹی کی میٹنگ 22سے 24 جو لا ئی تک متوقع ہے ۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website