سادہ بی اے کی ڈگری رکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری،ہائیر ایجوکیشن کمیشن کا اہم اعلامیہ۔

0 0

اسلام آباد (ویب ڈیسک/ٹی این این )ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے سادہ بی اے کی ڈگری رکھنے والے تمام افراد کو بڑی خوشخبری سنا دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ہائیر ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ نے بی اے کی ڈگری بی ایس آنرر میں تبدیل کرنے کا حل دے دیاہے ۔ ترجمان ایچ ای سی کا کہناتھا کہ بی اے کی ڈگری والے کسی کالج یا یونیورسٹی سے دو سال مزید پڑھیں ، دو سال مزید پڑھ کر امتحان پاس کرنے پر انہیں بی ایس آنر کی ڈگری دی جائے گی ، بی ایس آنر کی ڈگری ریگولر بی اے کرنے والوں کو ہی جاری ہو گی ، پرائیویٹ بی اے والوں کیلئے جلد ہی نئی پالیسی کا اعلان کر دیاجائے گا۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website