رویت ہلال کمیٹی کے بعد کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ کی چھٹی،فواد چودہدی نے اہم اعلان کردیا۔

0 0

اسلام آباد(ٹی این این) وفاقی وزیر سائنس اور ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے بنکوں سے بڑا پنگا لے کریڈیٹ کارڈ کے زریعے عوام کو لوٹنے والے بنکوں کے مقابلے میں نئی سروس متعارف۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے اُنہوں نے کہا کہ قمری کیلنڈر کے بعد اگلا بڑا چیلنج کریڈٹ کارڈ اور ڈیبٹ کارڈز کو موبائل فون پیمنٹ سے replace کرنا ہے، ٹیکنالوجی کی ترقی کیلئے ادائیگیوں (payments) کا آسان ہونا لازمی ہے، انشااللہٰ چند مہینوں میں آپ کی تمام ادائیگیاں بس کے کرائے سے گاڑی خریدنے تک موبائل سے ہوں گی۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website