گلگت (پ۔ر)پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے صدر امجد حسین ایڈووکیٹ نے پیپلز لائزز فورم گلگت بلتستان اور گلگت ڈویژن کے مزید عہدداروں کا اعلان کر دیا ۔ وقاص احمد ایڈووکیٹ کو پی ایل ایف گلگت بلتستان کا نائب صدر ، سیکریڑی مالیات مبارک ، سیکریڑی ایونٹ عثمان احمد مقرر کر دیا اور نوٹیفکشن بھی جاری کر دیا ۔ اس موقعے پر پی ایل ایف گلگت ڈویژن کی کابینہ کی سفارشات پر صوبائی صدر نے سیکریٹری مالیات ممتاز ولی حیدر ، ڈپٹی سیکریڑی اطلاعات شجاعت علی ، سیکریڑی ایونٹ شفقت علی ، راجہ انعام الرحمن آفس سیکریڑی جب کی ریکارڑسیکریڑی وزیر مظاہرحسین کو مقرر کر دیا اور نوٹیفکشن بھی جاری کر دیا ۔اس موقعے پر صوبائی صدر امجد حسین ایڈووکیٹ نے نو منتخب عہدداروں کو مبادباد دی اور اس توقع کا اظہار کیا کہ نو منتخب عہددارن پارٹی کی فعالیت کے لئے دن رات کام کریں گے ۔
پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے صدر امجد حسین ایڈووکیٹ نے پیپلز لائزز فورم گلگت بلتستان اور گلگت ڈویژن کے مزید عہدداروں کا اعلان کر دیا۔
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا