موبائل فون کارڈز پر ٹیکس ختم کروانے کی کوشش،سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر۔

0 0

اسلام آباد(ٹی این این) میڈیا رپورٹ کے مطابق پھر سے موبائل فون کارڈز پر ٹیکس ختم کروانے کی کوششکرتے ہوئے شہری کی جانب سے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کر دی گئی۔ سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کے فیصلے کو بحال کرنے کی اپیل. تفصیلات کے مطابق موبائل فون کارڈز پع دوبارہ سے ٹیکس عائد کر دیے جانے کے بعد ایک شہری کی جانب سے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کی گئی ہے.

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %