گلگت ( پ ر ) گلگت بلتستان یونین آف جرنلسٹس کا قیام عمل میں لایا گیا اس حوالے سے گلگت پریس کلب میں تمام اضلاع کے یونین کے صدور نے شرکت کی اور عبوری طور پر خالد حسین کو گلگت بلتستان یونین آف جرنلسٹس کا عبوری صدر نامزد کر دیا گیا جبکہ ایگزیکٹو ممبران میں وزیر مظفر حسین، جاوید اقبال ،رحیم اللّٰہ بیگ ، اقبال راجوہ،شفیع اللّٰہ قریشی، لطیف اللّٰہ خان، قاسم بٹ، عبد الستار چلاسی، عابد شگری، نبی رضا ، اکرام نجمی گلگت بلتستان یونین کے ممبران میں شامل ہیں عبوری کابینہ 3 ماہ میں کلب کے اغراض و مقاصد آئین سمیت دیگر امور اور الیکشن کے انعقاد کے لیے کام کرے گی جس پر صحافتی تنظیموں کی جانب سے خیر مقدم کیا گیا
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا