ضلع شگر کے علاقہ تسر کے عوام کیلئے بڑی خوشخبری،ایس کام سروس فراہمی کا کام آخری مراحلے میں داخل۔

0 0

شگر(ٹی این این)تسر میں ایس کام کی سروس فراہم کرنے کیلئے ٹاور کی تنصیف کا کام آخری مراحلے میں داخل ہوگئے۔آئندہ چند دنوں تک ایس کام کی سروس شروع ہونے کا امکان،نوجوانان تسر کا ایک اہم اجلاس لگف تسر میں منعقد ہوا جس میں SCO کی جانب سے scom ٹاور کے تعمیر پر ،پاک فوج کا شکریہ ادا کیا اور اس امید کا اظہار کیا کہ sco اور عوام کے تعلقات مستقبل میں مزید مضبوط ہوں گے۔ساتھ ہی شرکاے محفل نے مطالبہ کیا یے کہ ٹاور کے افتتاح کے ساتھ 3جی اور 4جی سروس کو ساتھ ہی چلایا جائیں تاکہ عوام کے خوشیاں دوبالا ہو سکے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website