گلگت (نامہ نگار) سپریم کورٹ کا نواز شریف کو نااہل قرار دینے کے بعد جہاں ملک بھر میں انکے حمایتوں کو ہلکا پھلکا احتجاج کرتے نظر آیا وہیں گلگت بلتستان میں بھی کچھ لوگ کشروٹ نون لیگ سکٹریڑیٹ کے باہر نااہل وزیراعظم کے حق میں آحتجاج کرتے نظر آیا۔ اس احتجاج میں بورڈ آف انوسمنٹ کی چیف آیگزیکٹیو آفیسر کیلئے شارٹ لسٹ ہونے والے شمس میر کو بڑے ہی جوشیلے انداز میں تقریر کرتے ہوئے دکھائی دئے گئے۔ آگر نئے قیام میں آنے والے محکمے میں اس قسم کے لوگوں کو سیاسی بنیادوں پر ہی چیف آیگزیکٹیو آفیسر لیا گیا تو نئے محکمے کا اللہ ہی حافظ ہوگا۔ لہذا حکومت کو چاہئے کہ اس قسم کے اہم عہدوں پر سیاسی بنیادوں پر تعیناتی کے بجائے میرٹ کی بالادستی کو یقینی بنائیں ورنہ نئے ادارے کا حال بھی پی ڈبلیو ڈی سے بدتر ہوگا ۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا