گلگت(پ ر) جعفراللہ خان کی سیاست ہمیشہ دھمکیوں کے گرد گھومتی ہے ،اس بار انہوں نے غیر متوقع طور پر عمران خان کو کھلے عام دھمکی دی ہے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ شندور میلے عمران خان بطور مہمان ہمیں کسی بھی طور پر قبول نہیں کسی نے ایسا کیا تو اچھا نہیں ہوگا اور ہم عمران خان کے خلاف نعرے بازی کریں گے۔ مقامی سیاست دانوں کے اسطرح کی غیر سنجیدہ روئے کی وجہ سے شندور گلگت بلتستان کی ہاتھ سے نکل رہا ہے لیکن مقامی حکمرانوں کو خطے کی بانڈریز کی حفاظت کے بجائے پارٹی کے مفادات عزیر لگتا ہے۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا