گلگت( تحریر نیوز) اسماعیلی بوائے اسکاوٹ کی جانب سے محرم الحرام میں کے میں صفائی کی ضرورت اور اہمیت کو سمجھتے ہوئے کشروٹ بازار سے کچرا اٹھانے کا مہم شروع کیا، جسکا مقصد فلسفہ اور مقصد پیام حسینی کو اُجاگر کرتے ہوئے اور امام عالی مقام کے نقش قدم پر چلتے ہوئے جذبہ ایثار اور قربانی کی ایک مثال پیش کرنا ہے۔
گلگت بلتستان کے تمام مسالک کے درمیان ہم آہنگی پیدا کرنے کیلئے اسماعیلی کمیونٹی بہترین کرادر ادا کرسکتا ہے،دیگر مسالک کے عوام کو بھی چاہئے اس جذبے کے ساتھ بین المسالک ہم آہنگی کو یقینی بنانے کیلئے ایک دوسرے کے مذہبی پروگرامز میں شرکت کریں۔
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا