پاکستان نے او آئی سی وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

0 0

اسلام آباد(ٹی این این)پاکستان نے او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس میں عدم شرکت کا فیصلہ کر لیا۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ او آئی سی اجلاس میں نہیں جاؤں گا، ترکی نے ہمارے موقف کی تائید کی ہے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا آج او آئی سی کے وزرائے خارجہ کا اجلاس ہے، بھارت او آئی سی کا رکن نہیں ہے، سیکریٹری جنرل او آئی سی بھی لاعلم تھے، یو اے ای نے ہر مشکل میں ہمارا ساتھ دیا۔انہوں نے کہا یو اے ای سے درخواست کی بھارت کو دعوت کے فیصلے پر نظرثانی کریں یا اجلاس ملتوی کر دیں۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website