گلگت ( نامہ نگار) محرم الحرام اخوت اور بھائی چارگی اور جذبہ ایثار اور قربانی کا درس دیتی ہے، اس فلسفے پر گلگت میں عملی طور پر عوام کو عمل کرتے نظر آیا۔ محرم الحرام کی مناسبت سے اسماعیلی ریجنل کونسل کے سینکڑوں رضاکاروں جن میں مرد عورتیں اور بچے، بوائز سکاوٹس اور گرل گائیڈز بھی شامل تھے نے دنیور ، اوشکھنداس، محمد آباد اور دیگر مضافاتی علاقوں کی سڑکوں ، گلیوں ، مارکیٹوں ، چوراہوں اور پانی کی نالیوں کی صفائی مہم میں حصہ لیا۔ یہ اقدام علاقے میں بسنے والے دیگر مسالک کے پیروکاروں کے لئے قابل تقلید ہے کیونکہ ہمارے عظیم مذہب اسلام نے صفائی کو نصف ایمان قرار دیا ہے۔
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا