لاہور(ویب ڈیسک/ٹی این این)وفاقی وزیر مملکت ریونیو حماد اظہر نےلاہور واہگہ بارڈر پر ورلڈ کسٹمز ڈے کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 15 فروری کے بعد تمام غیر رجسٹرڈ موبائل فونز بلاک کر دئیے جائیں گے۔
اُنکا کہنا تھا کہ آنے والے دنوں میں ملک کو اسمگلنگ فری ملک بنانے کے حوالے سے اقدامات کئے ہیں، منی بجٹ اصلاحات کیلئے لایا گیا۔ بجٹ اصلاحات سے لوگوں کو ریلیف ملے گا، اس میں کوئی نیا ٹیکس عائد نہیں کیا گیا، اس سے نئی نوکریاں پیدا ہوں گی۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ کہ موبائل فون رجسٹریشن میں کوئی توسیع نہیں کی جا رہی، پندرہ فروری کے بعد تمام غیر رجسٹرڈ موبائل فونز بلاک کر دئیے جائیں گے، ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ سے جلد نکل جائیں گے۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا