شگر(عابدشگری)کرپٹ اور کام چور عناصر فرض شناس ایکسین محکمہ تعمیرات عامہ شگر سے نالاں ،انہیں شگر سے تبادلے کیلئے سرجوڑ لئے۔تفصیلات کے مطابق شگر میں محکمہ تعمیرات عامہ کے ایگزیکٹیو انجینئر اقبال حسین کی تعیناتی کے بعد سے شگر میں محکمہ تعمیرات عامہ سکیموں میں کمیشن اور دو نمبری کلچرکا خاتمہ ہونے کیساتھ ساتھ سکیموں میں بہتری آنا شروع ہوگئے ہیں۔جبکہ محکمہ میں ملازمین خصوصا روڈ قلیوں اودیگر ملازمین کی کارکردگی میں بہتری آنا شروع ہوگئے۔اور بعض عناصر کی دونمبری اور دال گلنا بند ہوگئے ہیں،جبکہ عوام کا محکمہ تعمیرات عامہ پر اعتماد بڑھنا شروع ہوگئے۔ جوکہ کام چور ملازمین اور کرپٹ عناصر کو قابل قبول نہیں۔اسی لئے اخباری بیانات اور سفارش کے ذریعے انہیں ہراساں کرنے اور ان کی تبادلے کیلئے آپس میں مل گئے ہیں۔ان دنوں ایکیسین شگر کی بیماری کے بعد ان کی میڈیا ٹرائل شورع ہوگئے ہیں جبکہ ذرائع کے مطابق بیماری کے بائوجود ایکسین شگر براہ راست شگر میں آفس کی نگرانی کررہے ہیں۔اور سکیموں کی مونیٹرنگ جاری ہے۔لوگوں نے کہا ہے کہ موجودہ اایکسین اور آفیسران کی اکرکردگی تسلی بخش ہے۔ اور ان عناصر وک شگر کی عوام کی کوئی حمایت حاصل نہیں ۔
ضلع شگر میں کمیشن کلچر کے خاتمے سے پریشان مافیا ایکسین تعمیرات عامہ سے نالاں،تبادلے کیلئے سرجوڑ لئے۔
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا