چلاس( شہاب الدین غوری) گلگت بلتستان کے لئے ایک اور اعزاز ،چلاس گینی سے تعلق رکھنے والے معروف ڈاکٹر نصیر الدین کا پوتا قائم الدین ڈاج بال ملائیشیا انٹرنیشنل گیم کے لئے منتخب ہوا ہے۔ قائم الدین ملائیشیا میں مختلف ممالک کے مابین منعقد ہونے والے ڈاج بال انٹرنیشنل ٹورنامنٹ میں پاکستان کی نمائندگی کرینگے ۔اس کھیل میں اکستان بھر سے بارہ کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم 26 ستمبر کو ملائیشیا روانہ ہوگی ۔
گلگت بلتستان جیسے پسماندہ علاقوں سے اس طرح کے نوجوانوں کا بین الاقوامی ایونٹس میں شامل ہونا اس بات کا ثبوت ہے کہ گلگت بلتستان میں مواقع کی کمی کے باوجود ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا