سکردو(نامہ نگار) سکردو منٹھل میں جاری گنگچن پریمیر ٹی ٹین 10 لیگ سیزن ٹو کا فائنل گنگچن غم نے گنگچن 1122 کو 9 وکٹ سے شکست دیکر فائنل میچ اپنے نام کرلیا گنگچن 1122 نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ دس اوورز میں سات وکٹوں کی نقصان پر 86 رنر کا ٹارگٹ دیا محمد یاسین اور محمد علی کے علاوہ اور کوئی بیٹسمین چل نہیں سکا محمد علی نے تین چھکوں کی مدد سے 32 رنر بنایا اور محمد یاسین نے تین چھکوں کی مدد سے 26 رنر بنایا اور گنگچن غم کی طرف سے صداقت حسین رینگچن نے تباہ کن باولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے چار وکٹ حاصل کرلیا اور گنگچن غم کے جارحانہ بیٹسمین سرفراز نواز نے جارحانہ انداز سے بیٹنگ کرتے ہوئے6 چھکوں کی مدد سے 47 رنر بنالیا ان کے ساتھ گنگچن غم کے کپتان وسیم احمد نے ساتھ دیتے ہوئے 32 رنر بنایا گنگچن پریمئر لیگ سیزن ٹو میں ٹوٹل اٹھ ٹیموں نے شرکت کیا تھا اور مختلف فرنچائز نے بولی کے زریعے مختلف ٹیم کو خریدا تھا اور سب مہنگا ترین ٹیم کو 26؛ہزار میں محمد آصف نے خریدا تھا جو پہلے ہی راونڈ میں باہر گیا اور دوسری مہنگی ٹیم فاتح ٹیم تھا اس کو کفایت حسین 22 ہزار میں خریدا تھا اور فائنل کے مہمان خصوصی پاکستان تحریک انصاف کے رہنما راجہ جفعر پاکستان تحریک انصاف ضلع سکردو کے صدر احمد علی اور انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن گلگت بلتستان کے جنرل سیکرٹری ولایت حسین تھے اور مہمان خصوصی راجہ جعفر علی خان مقپون نے تقسیم انعامات کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت بننے کی صورت میں پولو کرکٹ فٹ بال اور ہاکی کے کھیلوں کو فروغ دینے کیلئے بھرپور کوشش کیا جائے گا اور پاکستان تحریک انصاف ضلع سکردو کے صدر احمد علی خان نے کہا کہ منٹھل میں ایک گراونڈ بنانے کیلئے کوشش کرو نگا اور اس سلسلے میں گلگت بلتستان کے گورنر راجہ جلال خان مقپون سے بات کرکے لازمی گراونڈ بنانے کیلئے اقدامات کرینگے تقریب سے گنگچن سپورٹس کلب کے چیئرمین غلام حسین چنگیزی نے کہا کہ سکردو شہر اور منٹھل میں گراونڈ نہ ہونے کی وجہ کھیلوں کی سرگرمیاں صرف نومبر اور دسمبر کے مہینے میں ہوتے ہیں جس کی وجہ نوجوانوں کو کھیلوں کی سرگرمیاں نہ ہونے کے برابر ہے اس لئے منٹھل میں ایک گراونڈ بنانا وقت کی اہم ضرورت بن چکا ہے تقسیم انعامات سے انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری ولایت حسین اور سرکردہ عبدالحق نے بھی خطاب کیا گیا
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا