گلگت (چیف رپورٹر)گلگت بلتستان کے معروف کاروباری شخصیت حاجی قربان فیڈریشن آف پاکستان چیمبر اف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وائس پریزنٹ کے لئے یوناٹیڈ بزنس گروپ کی جانب سے نامزد کردیا گیا یوناٹیڈ گروپ پاکستان کا سب سے بڑا بزنس گروپ کہلاتا ہے ۔28دسمبر کو کراچی میں الیکشن ہونگے اس حوالے سے تاجر برادی کا کہنا ہے کہ حاجی قربان کی جیت یقینی ہے جس سے نہ صرف گلگت بلتستان کے تاجر برادری کے مسائل حل ہونگے بلکہ یہاں کی معشیت بھی ترقی کرے گی تاجروں کا کہنا ہے کہ فیڈریشن میں جی بی کو نمائندگی لینے پر حاجی قربان ی قائدانہ صلاحتیں اور محنت شامل ہے جس سے علاقے کو فائدہ ہوگا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حاجی قربان نے کہا کہ میری کوشش ہے کہ تاجر برادری کے مسائل کے لئے اپنی تمام صلاحتیں بروے کار لاوں گا اور ملک عزیز سمیت گلگت بلتستان میں جو مسائل درپیش ہے ان کے حل کے لئے متعلقہ اداروں کے ساتھ ملکر کر کام کرینگے جب تک بزنس کمیونٹی خوش نہیں ہوگی اس وقت تک معشیت بہتر نہیں ہو سکتی جس کے لئے پہلے سے کوشاں تھا اور ائندہ بھی کام کرتا رہوں گا۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا