گلگت میں بین المسالک ہم آہنگی کے ساتھ جلوس اربعین کے انتظامات سر انجام دیکربھائی چارگی کی مثال قائم کردی۔

0 0

اوشکھنداس (بشارت یزدانی)اوشکھنداس چہلم امام حسین کی مرکزی جلوس مرکزی امام بارگاہ سے برآمد ہوا اور اپنے مقررہ راستوں سے ہوتے ہوئے امامیہ عید گاہ میں نماز ظہرین کے بعد آغا راحت حسین الحسینی نے حطاب کرتے ہوئے کہا ۔کہ اتحاد واتفاق وقت کی اہم ضروت ہے جس کی بہترین مثال آج اوشکھنداس میں شیعہ اور اسماعیلی افراد نے مل کر جلوس کر انتظامات سر انجام دے کر ثابت کر دیا کہ ہم ایک ہےاور آپس میں بھائی بھائی ہے۔گلگت بلتستان میں ایک سوچی سمجی سازیش کے تحت علی کے چاہنے والوں کو ایک دوسرے سے الگ الگ کیا جا رہا ہے۔ہنزہ کو گلگت سے اور گلگت کو بلتستان سے الگ الگ کر کے اصل مقصد سے دور کیا جا رہا ہے اور انہوں نے مزید کہا کہ کہ ظالم حکومتیں اور استعمار ظلم جبر اور ناانصافی کی فضاء قائم کر کے دبانے کی کوشش کرتے ہیں ان کی ظلم وستم سے ہرگز نہ ڈرے ان کا مقابلہ کرےاور مقصد امام حسین کو اپناتے ہوۓ دشمنوں کے سازیشوں کو خاک میں ملائے اور اپنے صفوں میں اتحاد پیدا کرتے ہوئے یہ بتا دے کہ آپ کے ظلم جبر سے اور دنیا کی کوئ بھی طاقت ہمیں محبت علی اور مقصد کربلا سے ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹا سکتی۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %