پنجاب کے وزیر اطلاعات نے کشمیری عوام سے معافی مانگ لی۔

0 0

اسلام آباد (تحریر نیوزنیٹ ورک)وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کشمیری عوام نے معافی مانگ لی۔تفصیلات کے مطابق اُنہوں نے گزشتہ روز نواز شریف خدان کو کشمیر ی ہونے کا طنز کیا تھا اس بیان کے بعد دنیا بھر کے کشمیریوں نے سوشل میڈیا پر اُن کے خلاف بھرپور مہم چلایا اور آج اُنہوں نے کشمیر ی قوم سے معافی مانگتے ہوئے کشمیر ی قوم کو ایک عظم قوم قرار دیا ہے۔اُنہوں نے مزید کہا کہ کشمیری عزت دار اوراوردلیرقوم ہیں کشمیر ہمارا دل ہے بھلا دل کے بغیر بھی کوئی انسان زندہ رہ سکتا ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %