آشایانہ ہاوسنگ اسکینڈل میں گرفتار شہبازشریف کو 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا گیا۔

0 0

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) شہبازشریف 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا گیا ہے۔ آشیانہ ہاؤسنگ کیس میں شہباز شریف 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا گیا ہے۔عدالت نے شہبازشریف کے ریمانڈ کی استدعامنظورکرلی ہے۔شہبازشریف کو 16اکتوبرکو دوبارہ احتساب عدالت میں پیش کیاجائے گا۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website