لاہور(ویب ڈیسک) نیب کی طرف سے مسلم لیگ (ن ) کے سربراہ اورقومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کی طرف سے نیب خکام نے گرفتار کرنے کے بعد ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور انکی بہن فریال تالپور کو بھی گرفتار کرنے کی تیاریاں ہو چکی \ہیں اور افواہ ہے کہ جلد ہی انکوں گرفتار کر کے نیب حکام کے سامنے پیش کردیا جائے گا کیونکہ نیب کی طرف سے جتنے بھی سوال پیپلز پارٹی کے سربراہ سے کیے گئے وہ انکا جواب نہ دے سکے۔
نجی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار ضیا شاہد نے کہا ہے کہ فواد چودھری نے خوفناک جملہ کہا ہے کہ ”ابھی بڑی بڑی گرفتاریاں ہونگی“ نواز، شہباز ان دو کو ہی ہم بڑا سمجھتے تھے، ان کے بعد اب تیسری بڑی شخصیت آصف زرداری یا فریال تالپور ہو سکتے ہیں۔ بلاول بھٹو کلین ہیں وہ کبھی حکومت میں نہیں رہے۔ معلوم ہوتا ہے پیپلزپارٹی میں گرفتاریاں ہونے والی ہیں۔ ایسی اطلاعات ہیں کہ مولانا فضل الرحمان کے بھائی کو گرفتار کیا جا رہا ہے۔
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا