شگر(عابدشگری) ضلع شگر کے آخری گائوں اور دنیا کے بلندترین چوٹی کے ٹو کے دامن میں واقع علاقہ برالدو میں موبائل سروس کا آغاز آج سے شروع ہوگا۔ڈی جی ایس سی او میجر جنرل علی فرحان ایس کام موبائل سروس کا افتتاح کرینگے۔تفصیلات کے مطابق سپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن کی جانب سے دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو کے دامن میں واقع اور ضلع شگر کے آخری اور دورافتادہ گائوںاسکولی میں ایس کام موبائل سروس شروع کررہے ہیں۔جس کیلئے تمام تر تیاری مکمل ہوچکا ہے۔اورڈی جی ایس سی او میجر جنرل علی فرحان آج اس کا افتتاح کرینگے۔جس کے بعد یہاں کے رہنے والے باسیوں کو مواصلات کے سہولت میسر آسکیں گے۔
ضلع شگر کےٹو کے دامن میں واقع سیاحتی گاوں برالدو میں موبائل سروس کا آغاز ہوگیا۔
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا