گانچھے(چیف رپورٹر)محکمہ صحت گانچھے میں حا لیہ ہونے بھر تیوں میں حقدار کو چھو ڑ کر کے آفیسران اپنے رشتہ دار اور سفارشی افراد کو بھر تی کر کے اہل علاقے کے ساتھ نا انصا فی کی ہے۔ ان خیا لات کا اظہار آ میرآباد سو شل میڈیا کے ممبران محمد شر یف،غلا م علی علوی،نا صر حسین چراغ اور دیگر نے میڈ یا سے بات چیت کرتے ہوئے کہاہے کہ ضلع گا نچھے میں محکمہ صحت کے حلیہ ہونے والی بھر تیوں میں غیر مقامی افراد کو بھر ٹی کر کے مقا می افراد کے ساتھ نا انصا فی کی انتہا کر دی گئی جس پر اہل علاقہ نے و زیر اعلیٰ،چیف سیکریٹری اور گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال سے مطالبہ کیا ہے کہ حالیہ ہونے و الی بھر تیوں کو فوری طو ر پر منسو خ کر کے میر ٹ اور متعلقہ گاؤں کے افراد کو بھرتی کیا جائے بصو رت دیگر اہل علاقہ سراپہ احتجاج کرنے پر مجبو ر ہو جا ئینگے۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا