گلگت( نامہ نگار) سکردو میں انٹر سٹی روڈ میٹلنگ کے نام پر کرپشن کی غرض سے بغیر کسی ٹینڈر کے کام شروع کرکے چیف سکریٹری کی نوٹس پر کام بند کرنے کے بعد گلگت کے سڑکوں کو بھی ترکول سے پلاستر کرنا شروع کیا ہے۔ پہلے مرحلے میں وزیر اعلیٰ کی خصوصی ہدایات پر پارک لنک روڈ کی میٹلنگ کا آغاز کیا ہے لیکن یہاں بھی روڈ میٹلنگ کے قواعد ضوابط کو پس بشت ڈال کر سرکاری خزانے کو چونا لگایا جارہا ہے۔
عوام نے چیف سکریٹری سے مطالبہ کیا ہے روڈ میٹلنگ کے نام پر کرپشن کے نئے طریقہ واردات پرنوٹس لیں۔
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا