حکومت کی جانب سے راما فیسٹول سرفا رنگاہ کار ریلی فیسٹول کی طرح پر نجی سطح پر انعقاد کرکے کریڈیٹ خود لینے کا پروگرام۔

0 0

استور( پ،ر) حکومت کی جانب سے راما میگا فیسٹول کو بھی سرفا نگاہ کار ریلی کی طرح نجی اسپانسرشب کے تحت انعقاد کرانے کا پروگرام ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں استور ضلعی انتظامیہ نے کاروباری حضرات اور بینکوں کے ذمہ داروں سے راما فیسٹول کے انعقاد کے حوالے سے ایک میٹینگ رکھی۔ جسمیں انہوں نے استور کے تمام بینکوں کو مبلغ تین لاکھ۔ اور ٹرانسپورٹرز پر مبلغ پچاس ہزار روپے دینے کا پابند کیا۔  اس سے ایسا لگتا ہے کہ راما فیسٹول سرکاری سطح پر منعقد کروانے کے بجائے پرائیوٹ سطح پر منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ دوسری طرف حکومت کی جانب سےاس فیسٹول کو حکومتی سرپرستی رکھ کر اس ایونٹ کو سرکاری ایونٹ ہونے کا تاثر بھی دیا جارہا ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website