گلگت( نامہ نگار) جوٹیال دیامر کالونی کے مکین اس ترقی یافتہ دور میں صاف پانی،صحت،تعلیم،بجلی حتی کہ آٹا کوٹہ سے بھی محروم ہیں ۔عوام مردہ جانوروں کے زہر آلود اور گدلا پانی پینے پر مجبورعلاقہ مکینوں نے وزیراعلی دیرینہ مسلے کی حل کے لیے عملی اقدامات کرنے کا پر زور مطالبہ کیا ہے۔
حکمرانوں کے ناک کے نیچے جوٹیال دیامر کالونی بنیادی انسانی ضروریات سے محروم۔
گلگت( نامہ نگار) جوٹیال دیامر کالونی کے مکین اس ترقی یافتہ دور میں صاف پانی،صحت،تعلیم،بجلی حتی کہ آٹا کوٹہ سے بھی محروم ہیں ۔عوام مردہ جانوروں کے زہر آلود اور گدلا پانی پینے پر مجبورعلاقہ مکینوں نے وزیراعلی دیرینہ مسلے کی حل کے لیے عملی اقدامات کرنے کا پر زور مطالبہ کیا ہے۔
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا