اسلام آباد( تحریر نیوز نیٹ ورک) اسپیکر گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی حاجی فدا محمد ناشاد نے گزشتہ ہفتے تحریر نیوز نیٹ کو اپنے خصوصی انٹرویو میں جہاں بہت سے انکشاف کئے وہیں میزبان کا سکردو کرگل اور دیگر بند سڑکوں کو مظفر آباد، واہگہ کی طرح کھولنے کیلئے اُن کے کردار پر سوال کیا تو اُنہوں نے کہا کہ۔ اُنہوں نے نواز شریف کے سامنے تین اہم مطالبات رکھتے تھے جن میں جگلوٹ سکردو روڈ،بلتستان یونیورسٹی اور کرگل روڈ کی بحالی،لیکن نواز شریف نے صرف دو مطالبات منطور کر لئے اور کرگل روڈ کے حوالے سے اُنہوں نے کہا کہ یہ اتنا ضروری نہیں ہے جس پر فوری عمل کیا جائے لہذا ہم مجبور ہوئے ۔
سکردو کرگل روڈ کی بحالی کو نواز شریف نے غیر اہم قرار دیا تھا۔ اسپیکر قانون ساز اسمبلی کا انکشاف۔
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا