دیامر پولیس کا تاریخی کارنامہ اسلام آباد سے مغوی افغانی بچی کو تانگیر سے بازیاب کر لیا۔

0 0

چلاس( پ،ر) دیامر پولیس نے ایک کاروائی میں بہارکہو اسلام آباد سے اغواء ہونے والے افغانی بچی کو ضلع دیامر کی تحصیل تانگیر گاوں بیون سے بازیاب کر لیا۔ ایس پی دیامر نے چلاس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بچی کی بحفاظت بازیابی میں مقامی علماء،عمائیدین علاقہ اور معززین تانگیر نے پولیس کے ساتھ بھرپور تعاون کیا جو کہ اس علاقے کے عوام کی امن پسندی کو ظاہر کرتی ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website