غذر(نامہ نگار) غذر سنگل تھانے کی حدود میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر مقامی پولیس کی جانب سے گرونجرگاوں کے تین گھروں پر چھاپہ مارا۔چھاپے کے دوران گھروں سے بھاری مقدار میں دیسی شراب ، اور شراب بنانے کیلئے خالص عرق اور عرق کشید کرنے والے آلات کے علاوہ عرق کے لئے استعمال میں لائے جانے والا یوریا کھاد برآمد کر کے سنگل تھانے پہنچا دیا ۔اور گرفتار ملزمان کے خلاف زیر دفعہ 4 /3کے تحت مقدمہ درج کر نے کے بعد تحقیقات کا آغاز کردیا۔
غذر کے نواحی گاوں میں پولیس کی کاروائی، بھاری مقدار میں دیسی شراب برآمد۔ملزمان گرفتار
غذر(نامہ نگار) غذر سنگل تھانے کی حدود میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر مقامی پولیس کی جانب سے گرونجرگاوں کے تین گھروں پر چھاپہ مارا۔چھاپے کے دوران گھروں سے بھاری مقدار میں دیسی شراب ، اور شراب بنانے کیلئے خالص عرق اور عرق کشید کرنے والے آلات کے علاوہ عرق کے لئے استعمال میں لائے جانے والا یوریا کھاد برآمد کر کے سنگل تھانے پہنچا دیا ۔اور گرفتار ملزمان کے خلاف زیر دفعہ 4 /3کے تحت مقدمہ درج کر نے کے بعد تحقیقات کا آغاز کردیا۔
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا